Rawalpindi, Pakistan: Karina Printers, 1980. — 21 p.
Хаджи Кудратулла Бик. Правила орфографии и орфоэпии языка бурушаски (на урду яз.)
چونکہ بروشسکی لکھنے سے زیادہ بولنے والی زبان ہے لہٰذا اس کا کوئی مخصوص رسم الخط(Orthography) نہیں ہے اور اسے اردو ورژن میں ہی لکھا جاتا ہے ۔ڈاکٹر نصیر الدین اور دیگر شعراء نے اپنی شاعری میں اردو رسم الخط ہی استعمال کی ہے۔
بروشسکی پر دیگر زبانوں کے اثرات:
بروشسکی میں دیگر زبانوں کے کئی الفاظ (Loan wards ) شامل ہوچکے ہیں ۔انڈو آرین یعنی دردی زبان (شینا اور کھوار) تبتی زبان یعنی بلتی اور وخی کے الفاظ شامل ہیں ۔ اسکے علاوہ اردو کے ذریعے انگریزی، فارسی ، ترکی اور سنسکرت الفاظ کی بھی بہتات ہے۔ کشمیر میں بولی جانے والی بروشسکی میں کشمیری، اردو اور ہندی کے بیشتر الفاظ شامل ہوگئے ہیں۔